Saturday, December 12, 2020

موٹروے پولیس نے سخطی سے راستے بند کردیے

 



پی ڈی ایم لاہور جلسے کے لیے ملک بہر سے قافلے کل سے روانہ تہے۔

سندھ سے بھت بڑی تعداد جمعیت علمإاسلام کے قافلے کل سنکل چکے تھے لیکن جگہ جگہ 

موٹروے پولیس روکتی رھی 

آخر لاہور کے ایکسچٸنج پر موٹروے پولیس نے سخطی سے راستے بند کردیے

 پہر سندہ کافلوں نے علامہ راشد سومرو سے رابطہ کیا اور راشد سومرو نے 

فورن موٹروے زمینداران سے رابطہ کیا اور سخت لہجے میں کہا اگر میرے 

قافلوں کو کچھ ھوا یا راستہ نہی کھلا تو میں اس جلسے کو چھوڑ کر سندھ اور

 پنجاب موٹروے کو احتجاجن بند کردوں گا

پہر معملے طے پاے اور راستے کھل گۓ ۔قافلے جلسہ گاہ روانے


موٹروے پرقافلوں کو پولیس نے روک دیا

حکومت ہتھکنڈوں سے باز آجائے، رکاوٹیں ہٹادی جائیں

ورنہ پورےپنجاب کوجام کردیں گے،

مولاناراشدمحمود 👊

اور پہر راستے کھول دیے گئے💪✌️


0 comments: