Tuesday, December 29, 2020

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دو ایم پی اے ۔پارٹی کو چھوڑ گۓ

 تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دو ایم پی اے ۔پارٹی کو چھوڑ گۓ



سردار میرشھر یار خا ن شر اور اسلم ابڑو پی ٹی آۓ کی ٹیکٹ پر منتخب ھوے

 ۔لیکن پارٹی کی غلط پالیسوں۔کی وجہ سے ناراض تھے۔۔

ایک تو اہم مسٸلہ ۔سندھ تقسیم پر تہا ۔

کچھ دن پہلے اسعد عمر  سردارشھر خان کو منانے کے لیے ۔اباڑو  آۓ لیکن منا نہ سکے شھر یار خان نے کہا سندھ پر کسی قسم سے بھی ۔تقسیم قبول نھی۔۔۔

اب میڈیا پر خبریں چل رہی ہیں کے ۔اسلم ابڑو اور شھر یارخان نے پیپلزپارٹی میں اعلان کردیا ہے ۔لیکن ۔ان کی جانب سے ابھہ تک ۔نہ تصدیق ہوٸی نہ تردید۔

0 comments: